تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 53
وَ اِذْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ الْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ﴿53﴾
- وَاِذْاور جب
- آتَيْنَاہم نے دی
- مُوْسَىموسیٰ
- الْكِتَابَکتاب
- وَاور
- الْفُرْقَانَجدا جدا کرنے والے احکام
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَهْتَدُوْنَہدایت پالو
Translation · Bayan-ul-Quran
اور یاد کرو جب کہ ہم نے موسیٰ ؑ کتاب اور فرقان عطا فرمائی تاکہ تم ہدایت پاؤ۔
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 53 وَاِذْ اٰتَیْنَا مُوْسَی الْکِتٰبَ وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّکُمْ تَہْتَدُوْنَ
”فرقان“ سے مراد حق اور باطل کے درمیان فرق کردینے والی چیز ہے اور کتاب کا لفظ عام طور پر شریعت کے لیے آتا ہے۔