تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 52
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿52﴾
- ثُمَّپھر
- عَفَوْنَاہم نے معاف کردیا
- عَنْكُمْتم سے
- مِنْسے
- بَعْدِبعد
- ذَٰلِکَیہ
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَشْكُرُوْنَاحسان مانو
Translation · Bayan-ul-Quran
پھر ہم نے تمہیں اس کے بعد بھی معاف کیا تاکہ تم شکر کرو
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 52 ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْکُمْ مِّنْم بَعْدِ ذٰلِکَ ”“ یہ ہمارا کرم رہا ہے ‘ ہماری رحمت رہی ہے۔
لَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ “