تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 70
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا هِیَ١ۙ اِنَّ الْبَقَرَ تَشٰبَهَ عَلَیْنَا١ؕ وَ اِنَّاۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ لَمُهْتَدُوْنَ﴿70﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- ادْعُدعا کریں
- لَنَاہمارے لیے
- رَبَّکَاپنا رب
- يُبَيِّنْوہ بتلادے
- لَنَاہمیں
- مَا هِيَوہ کیسی
- اِنَّکیونکہ
- الْبَقَرَگائے
- تَشَابَهَاشتباہ ہوگیا
- عَلَيْنَاہم پر
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- اِنْاگر
- شَآءَچاہا
- اللّٰہُاللہ
- لَمُهْتَدُوْنَضرور ہدایت پالیں گے
Translation · Bayan-ul-Quran
انہوں نے کہا (ذرا پھر) اللہ سے ہمارے لیے دعا کیجیے کہ وہ ہم پر واضح کر دے کہ وہ گائے کیسی ہو کیونکہ گائے کا معاملہ یقیناً ہم پر کچھ مشتبہ ہوگیا ہے۔ اور اگر اللہ نے چاہا تو ہم ضرور راہ پالیں گے
Tafseer · Bayan-ul-Quran
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا ہِیَلا اِنَّ الْبَقَرَ تَشٰبَہَ عَلَیْنَا ط“
ہمیں گائے کی تعیین میں اشتباہ ہوگیا ہے۔