تفسیر بیان القرآن

Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 92

  1. وَ لَقَدْ جَآءَكُمْ مُّوْسٰى بِالْبَیِّنٰتِ ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ﴿92﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ
    2. جَآءَكُمْتمہارے پاس
    3. مُوْسٰىموسیٰ
    4. بِالْبَيِّنَاتِکھلی نشانیاں
    5. ثُمَّپھر
    6. اتَّخَذْتُمُتم نے بنالیا
    7. الْعِجْلَبچھڑا
    8. مِنْ بَعْدِهٖاس کے بعد
    9. وَاَنْتُمْاور تم
    10. ظَالِمُوْنَظالم ہو
Translation · Bayan-ul-Quran
) اور آ چکے تمہارے پاس موسیٰ ؑ صریح معجزے اور واضح تعلیمات لے کر ٖ) پھر تم نے اس کی غیر حاضری میں بچھڑے کو اپنا معبود بنا لیا) اور تم ظالم ہو
The commentary on this passage starts at ayah 2:91.Read it