تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 92
وَ لَقَدْ جَآءَكُمْ مُّوْسٰى بِالْبَیِّنٰتِ ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ﴿92﴾
- وَلَقَدْاور البتہ
- جَآءَكُمْتمہارے پاس
- مُوْسٰىموسیٰ
- بِالْبَيِّنَاتِکھلی نشانیاں
- ثُمَّپھر
- اتَّخَذْتُمُتم نے بنالیا
- الْعِجْلَبچھڑا
- مِنْ بَعْدِهٖاس کے بعد
- وَاَنْتُمْاور تم
- ظَالِمُوْنَظالم ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور موسیٰ تمہارے پاس کھلے ہوئے معجزات لے کر آئے تو تم ان کے (کوہِ طور جانے کے) بعد بچھڑے کو معبود بنا بیٹھے اور تم (اپنے ہی حق میں) ظلم کرتے تھے