بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 1. Al-Faatiha · Ayah 2
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿2﴾
- الْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰہِاللہ کے لیے
- رَبِّرب
- الْعَالَمِينَتمام جہان
Translation · Bayan-ul-Quran
سب تعریفيں اللہ ہی کو لایق ہیں جو مربی ہیں ہر ہر عالم کے۔ (2) (ف 2)
Tafseer · Bayan-ul-Quran
ف 2۔ مخلوقات کی الگ الگ جنس ایک ایک عالم کہلاتا ہے مثلا عالم ملائکہ عالم انسان، عالم پر ند، عالم حیوانات، عالم جن۔