تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 56. Al-Waaqia · Ayah 44

  1. لَّا بَارِدٍ وَّ لَا كَرِیْمٍ﴿44﴾

    1. لَّا بَارِدٍنہ ٹھنڈے
    2. وَّلَا كَرِيْمٍاور نہ آرام دہ
Translation · Dure-Mansoor
جو نہ ٹھنڈا ہوگا اور فرحت بخش ہوگا
Tafseer · Dure-Mansoor

7۔ عبدالرزاق وابن جریر وابن المنذر قتادہ (رح) سے روایت کیا کہ آیت لابارد ولا کریم (نہ ٹھنڈا ہوگا نہ فرھت بخش ہوگا) یعنی نہ اس سے اترنے کی جگہ ٹھنڈی ہوگی اور نہ اس کا منظر راحت دینے والا ہوگا۔