تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 56. Al-Waaqia · Ayah 45

  1. اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِیْنَۚۖ﴿45﴾

    1. اِنَّهُمْ كَانُوْاکیونکہ وہ تھے
    2. قَبْلَ ذٰلِكَاس سے پہلے
    3. مُتْرَفِيْنَنعمتوں میں پہلے ہوئے
Translation · Dure-Mansoor
وہ لوگ اس سے پہلے بڑی خوش ھالی میں رہتے تھے
Tafseer · Dure-Mansoor

8۔ ابن جریر وابنا لمنذر وابن ابی حاتم نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ آیت انہم کانوا قابل ذلک مترفین (اور وہ لوگ اس سے پہلے دنیا میں بڑی خوشحالی سے رہتے تھے) یعنی ہر قسم کی نعمتوں میں آیت وکانوا یصرون علی الحنث العظیم (اور بڑے بھاری گناہ یعنی کفر و شرک پر اصرار کیا کرتے تھے) یعنی بڑے گناہ پر۔