تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 56. Al-Waaqia · Ayah 47

  1. وَ كَانُوْا یَقُوْلُوْنَ١ۙ۬ اَئِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ﴿47﴾

    1. وَكَانُوْا يَقُوْلُوْنَاور وہ کہا کرتے تھے
    2. اَئِذَاکیا جب
    3. مِتْنَاہم مرجائیں گے
    4. وَكُنَّا تُرَابًااور ہم ہوں گے مٹی
    5. وَّعِظَامًااور ہڈیاں
    6. ءَاِنَّاکیا بیشک ہم
    7. لَمَبْعُوْثُوْنَہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے
Translation · Dure-Mansoor
اور یوں کہا کرتے تھے، کہ جب ہم مرگئے اور مٹی اور ہڈیاں رہ گئے تو کیا ہم دوبارہ زندہ کیے جائیں گے
The commentary on this passage starts at ayah 56:46.Read it