تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 56. Al-Waaqia · Ayah 47
وَ كَانُوْا یَقُوْلُوْنَ١ۙ۬ اَئِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ﴿47﴾
- وَكَانُوْا يَقُوْلُوْنَاور وہ کہا کرتے تھے
- اَئِذَاکیا جب
- مِتْنَاہم مرجائیں گے
- وَكُنَّا تُرَابًااور ہم ہوں گے مٹی
- وَّعِظَامًااور ہڈیاں
- ءَاِنَّاکیا بیشک ہم
- لَمَبْعُوْثُوْنَہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہا کرتے تھے کہ بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی ہوگئے اور ہڈیاں (ہی ہڈیاں رہ گئے) تو کیا ہمیں پھر اُٹھنا ہوگا؟