تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 56. Al-Waaqia · Ayah 61

  1. عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَ نُنْشِئَكُمْ فِیْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿61﴾

    1. عَلٰٓي اَنْاس بات پر کہ
    2. نُّبَدِّلَہم بدل ڈالیں
    3. اَمْثَالَكُمْتمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کو
    4. وَنُنْشِىَٔكُمْاور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کو
    5. فِيْ مَااس میں جو
    6. لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Dure-Mansoor
کہ تمہاری جگہ تم جیسے پیدا کردیں اور تم کو ایسی صورت میں بنادیں جن کو تم جانتے بھی نہیں
Tafseer · Dure-Mansoor
آیت وننشئکم فی مالا تعلمون (اور تم کو ایسی صورت میں پیدا کردیں جو کس تم جانتے بھی نہ ہو) یعنی ہم تم کو ایسی صورت میں پیدا کردیں جیسے ہم چاہیں اور فرمایا آیت ولقد علمتم النشأۃ الاولی۔ (اور تم کو اول پیدائش کا علم ہے) جب تم کچھ بھی نہ تھے۔