تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 56. Al-Waaqia · Ayah 61
عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَ نُنْشِئَكُمْ فِیْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿61﴾
- عَلٰٓي اَنْاس بات پر کہ
- نُّبَدِّلَہم بدل ڈالیں
- اَمْثَالَكُمْتمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کو
- وَنُنْشِىَٔكُمْاور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کو
- فِيْ مَااس میں جو
- لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں