تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 57. Al-Hadid · Ayah 11

  1. مَنْ ذَا الَّذِیْ یُقْرِضُ اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَهٗ لَهٗ وَ لَهٗۤ اَجْرٌ كَرِیْمٌۚ﴿11﴾

    1. مَنْ ذَا الَّذِيْکون ہے جو
    2. يُقْرِضُ اللّٰهَقرض دے گا اللہ کو
    3. قَرْضًا حَسَنًاقرض حسنہ
    4. فَيُضٰعِفَهٗپھر وہ دوگنا کرے گا اس کو
    5. لَهٗاس کے لیے
    6. وَلَهٗٓ اَجْرٌاور اس کے لیے اجر ہے
    7. كَرِيْمٌعزت والا
Translation · Dure-Mansoor
کوئی شخص ہے جو اللہ کو قرض حسن دے پھر اللہ کو اس کے لیے بڑھائے اور اس کے لیے اجر پسندیدہ ہے