تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 57. Al-Hadid · Ayah 10
وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لِلّٰهِ مِیْرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ لَا یَسْتَوِیْ مِنْكُمْ مَّنْ اَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ١ؕ اُولٰٓئِكَ اَعْظَمُ دَرَجَةً مِّنَ الَّذِیْنَ اَنْفَقُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ قٰتَلُوْا١ؕ وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰى١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ۠ع﴿10﴾
- وَمَااور کیا ہے
- لَكُمْتم کو
- اَلَّا تُنْفِقُوْاکہ نہیں تم خرچ کرتے ہو
- فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے میں
- وَلِلّٰهِ مِيْرَاثُاور اللہ ہی کے لیے ہے میراث
- السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭآسمانوں کی اور زمین کی
- لَا يَسْتَوِيْ مِنْكُمْنہیں برابر ہوسکتے تم میں سے
- مَّنْ اَنْفَقَجس نے خرچ کیا
- مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِفتح سے پہلے
- وَقٰتَلَ ۭاور جنگ کی
- اُولٰٓئِكَ اَعْظَمُیہی لوگ زیادہ بڑے ہیں
- دَرَجَةًدرجے میں
- مِّنَ الَّذِيْنَ اَنْفَقُوْاان لوگوں سے جنہوں نے خرچ کیا
- مِنْۢ بَعْدُاس کے بعد
- وَقٰتَلُوْا ۭاور انہوں نے جنگ کی
- وَكُلًّااور ہر ایک کو
- وَّعَدَ اللّٰهُوعدہ کیا اللہ نے
- الْحُسْنٰى ۭبھلائی کا
- وَاللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَاور اللہ تعالیٰ ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
- خَبِيْرٌباخبر ہے
Translation · Dure-Mansoor
اور تمہارے لیے اس کا کیا سبب ہے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ سب آسمانوں کی اور زمین کی میراث اللہ ہی کے لیے ہے جو لوگ فتح مکہ سے پہلے خرچ کرچکے اور لڑ چکے وہ برابر نہیں ہیں وہ لوگ درجہ میں ان لوتوں سے بڑے ہیں، جنہوں نے بعد میں خرچ کیا، اور اللہ تعالیٰ نے سب سے بھلائی کا وعدہ فرمایا ہے اور اللہ تعالیٰ کو تمہارے سب اعمال کی پوری خبر ہے