تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 57. Al-Hadid · Ayah 18

  1. اِنَّ الْمُصَّدِّقِیْنَ وَ الْمُصَّدِّقٰتِ وَ اَقْرَضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعَفُ لَهُمْ وَ لَهُمْ اَجْرٌ كَرِیْمٌ﴿18﴾

    1. اِنَّ الْمُصَّدِّقِيْنَبیشک صدقہ کرنے والے مرد
    2. وَالْمُصَّدِّقٰتِاور صدقہ کرنے والی عورتیں
    3. وَاَقْرَضُوا اللّٰهَاور انہوں نے قرض دیا اللہ کو
    4. قَرْضًا حَسَنًاقرض حسنہ
    5. يُّضٰعَفُدوگنا کیا جائے گا
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. وَلَهُمْاور ان کے لیے
    8. اَجْرٌ كَرِيْمٌاجر ہے عزت والا
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ صدقہ کرنے والے مرد اور صدقہ کرنے والی عورتیں اور وہ لوگ جنہوں نے اللہ کو قرض حسن دیا۔ ان کے لیے اس کو بڑھادیا جائے گا ان کے لیے اجر کریم ہے