تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 57. Al-Hadid · Ayah 17
اِعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ قَدْ بَیَّنَّا لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ﴿17﴾
- اِعْلَمُوْٓاجان لو
- اَنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
- يُحْيِ الْاَرْضَزندہ کرتا ہے زمین کو
- بَعْدَ مَوْتِهَا ۭاس کی موت کے بعد
- قَدْ بَيَّنَّاتحقیق بیان کیں ہم نے
- لَكُمُتمہارے لیے
- الْاٰيٰتِآیات
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَعْقِلُوْنَتم عقل سے کام لو
Translation · Dure-Mansoor
جان لو کہ بیشک اللہ زندہ فرماتا ہے زمین کو اس موت کے بعد بیشک ہم نے تمہارے لیے آیات بیان کیں تاکہ تم سمجھو