تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 57. Al-Hadid · Ayah 21

  1. سَابِقُوْۤا اِلٰى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ جَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ۙ اُعِدَّتْ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ١ؕ ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ﴿21﴾

    1. سَابِقُوْٓاایک دوسرے سے آگے بڑھو
    2. اِلٰى مَغْفِرَةٍبخشش کی طرف
    3. مِّنْ رَّبِّكُمْاپنے رب کی طرف سے
    4. وَجَنَّةٍاور جنت کی طرف
    5. عَرْضُهَااس کی وسعت۔ چوڑائی
    6. كَعَرْضِ السَّمَآءِآسمان کے عرض کی طرح ہے۔ وسعت کی طرح ہے
    7. وَالْاَرْضِ ۙاور زمین کے
    8. اُعِدَّتْتیار کی گئی ہے
    9. لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْاان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے
    10. بِاللّٰهِاللہ پر
    11. وَرُسُلِهٖ ۭاور اس کے رسولوں پر
    12. ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِیہ اللہ کا فضل ہے
    13. يُؤْتِيْهِوہ عطا کرتا ہے اسے
    14. مَنْ يَّشَآءُ ۭجس کو وہ چاہتا ہے
    15. وَاللّٰهُاور اللہ
    16. ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِبڑے فضل والا ہے
Translation · Dure-Mansoor
تم اپنے پروردگر کی مغفرت کی طرف دوڑوا اور ایسی جنت کی طرف جس کی وسعت آسمان اور زمین کی وسعت کے برابر ہے وہ ان لوگوں کے واسطے تیار کی گئی ہے جو اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان رکھتے ہیں، یہ اللہ کا فضل ہے، اپنا فضل جس کو چاہے عنایت فرمائے اور اللہ بڑے فضل والا ہے