تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 58. Al-Mujaadila · Ayah 15

  1. اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿15﴾

    1. اَعَدَّ اللّٰهُتیار کیا اللہ نے
    2. لَهُمْان کے لئے
    3. عَذَابًاعذاب
    4. شَدِيْدًا ۭسخت
    5. اِنَّهُمْبیشک وہ
    6. سَآءَبُرا
    7. مَاجو کچھ
    8. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Dure-Mansoor
اللہ نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے یقیناً برے ہیں وہ کام جو وہ کر رہے ہیں