تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 59. Al-Hashr · Ayah 20
لَا یَسْتَوِیْۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ؕ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ﴿20﴾
- لَا يَسْتَوِيْٓبرابر نہیں
- اَصْحٰبُ النَّارِدوزخ والے
- وَاَصْحٰبُ الْجَنَّةِ ۭاور جنت والے
- اَصْحٰبُ الْجَنَّةِجنت والے
- هُمُوہی ہیں
- الْفَآئِزُوْنَمراد کو پہنچنے والے
Translation · Dure-Mansoor
دوزخی اور جنتی برابر نہیں ہوسکتے جنتی ہی کامیاب ہونے والے ہیں