تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 59. Al-Hashr · Ayah 19

  1. وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ﴿19﴾

    1. وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہوجاؤ تم
    2. كَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرح
    3. نَسُواجنہوں نے بھلادیا
    4. اللّٰهَاللہ کو
    5. فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْ ۭتو اللہ نے بھلادیا خود انہیں
    6. اُولٰٓئِكَ هُمُیہی لوگ وہ
    7. الْفٰسِقُوْنَنافرمان (جمع)
Translation · Dure-Mansoor
اور تم ان لوگوں کی طرح مت بنو جنہوں نے اللہ کو بھلادیا پھر انہیں اللہ نے ان کی ذاتوں کو بھلادیا یہی لوگ نافرمان ہیں