تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 59. Al-Hashr · Ayah 23
هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ﴿23﴾
- هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
- الَّذِيْوہ جس
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّا هُوَ ۚاس کے سوا
- اَلْمَلِكُبادشاہ
- الْقُدُّوْسُنہایت پاک
- السَّلٰمُسلامتی
- الْمُؤْمِنُامن دینے والا
- الْمُهَيْمِنُنگہبان
- الْعَزِيْزُغالب
- الْجَبَّارُزبردست
- الْمُتَكَبِّرُ ۭبڑائی والا
- سُبْحٰنَپاک
- اللّٰهِاللہ
- عَمَّااس سے جو
- يُشْرِكُوْنَوہ شریک کرتے ہیں
Translation · Dure-Mansoor
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ بادشاہ ہے سب عیبوں سے پاک ہے سلامتی والا ہے امن دینے والا ہے بھاری ہے زبردست ہے قوت والا ہے بڑائی والا ہے اللہ تعالیٰ برتر ہے ان چیزوں سے جسے وہ شریک ٹھہرا رہے ہیں