تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 59. Al-Hashr · Ayah 24
هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى١ؕ یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿24﴾
- هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
- الْخَالِقُخالق
- الْبَارِئُایجاد کرنیوالا
- الْمُصَوِّرُصورتیں بنانیوالا
- لَهُاس کے لئے
- الْاَسْمَآءُنام (جمع)
- الْحُسْنٰى ۭاچھے
- يُسَبِّحُپاکیزگی بیان کرتا ہے
- لَهٗاس کی
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِ ۚاور زمین
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Dure-Mansoor
وہی اللہ ہے جو مخلوق بنانے والا ہے پیدا کرنے والا ہے صورتیں بنانے والا ہے اس کے لیے اچھے اچھے نام ہیں اس کی تسبیح پڑھتی ہیں وہ تمام چیزیں جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں اور وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے