تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 59. Al-Hashr · Ayah 4
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ شَآقُّوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ۚ وَ مَنْ یُّشَآقِّ اللّٰهَ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿4﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
- شَآقُّوا اللّٰهَانہوں نے مخالفت کی اللہ کی
- وَرَسُوْلَهٗ ۚاور اسکے رسول کی
- وَمَنْاور جو
- يُّشَآقِّمخالفت کرے
- اللّٰهَاللہ کی
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- شَدِيْدُسخت
- الْعِقَابِسزا دینے والا
Translation · Dure-Mansoor
یہ اس وجہ سے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو اللہ کی مخالفت کرے گا تو یقیناً اللہ تعالیٰ سخت سزا دینے والا ہے