تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 59. Al-Hashr · Ayah 3
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ كَتَبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمُ الْجَلَآءَ لَعَذَّبَهُمْ فِی الدُّنْیَا١ؕ وَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ﴿3﴾
- وَلَوْلَآاور اگر نہ
- اَنْیہ کہ
- كَتَبَلکھ رکھا ہوتا
- اللّٰهُاللہ
- عَلَيْهِمُان پر
- الْجَلَآءَجلا وطن ہونا
- لَعَذَّبَهُمْتو وہ انہیں عذاب دیتا
- فِي الدُّنْيَا ۭدنیا میں
- وَلَهُمْاور ان کے لئے
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
- عَذَابُ النَّارِجہنم کا عذاب
Translation · Dure-Mansoor
اور اگر اللہ تعالیٰ نے ان کے اوپر جلاوطنی لکھ دی ہوتی تو اللہ تعالیٰ ان کو دنیا میں عذاب دیتا اور ان کے لیے آخرت میں آگ کا عذاب ہے