تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 60. Al-Mumtahana · Ayah 13

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَئِسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ۠ع﴿13﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاایمان والو
    3. لَا تَتَوَلَّوْاتو دوستی نہ کرو
    4. قَوْمًاوہ لوگ
    5. غَضِبَ اللّٰهُاللہ نے غضب کیا
    6. عَلَيْهِمْان پر
    7. قَدْ يَئِسُوْاوہ ناامید ہوچکے
    8. مِنَ الْاٰخِرَةِآخرت سے
    9. كَمَاجیسے
    10. يَئِسَ الْكُفَّارُمایوس ہیں کافر (جمع)
    11. مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِقبر والوں (مردے) سے
Translation · Dure-Mansoor
اے ایمان والو تم دوستی مت رکھو ایسی قوم سے جن پر اللہ کا غضب ہے جو آخرت سے مایوس ہوچکے ہیں جس طرح کہ کافر قبروالوں سے مایوس ہوچکے ہیں