تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 61. As-Saff · Ayah 1
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿1﴾
- سَبَّحَ لِلّٰهِتسبیح کی ہے اللہ کے
- مَا فِي السَّمٰوٰتِہر چیز نے جو آسمانوں میں ہے
- وَمَا فِي الْاَرْضِاور جو زمین میں ہے
- وَهُوَ الْعَزِيْزُاور وہ زبردست ہے
- الْحَكِيْمُحکمت والا ہے
Translation · Dure-Mansoor
اللہ کی تسبیح کرتی ہیں وہ تمام چیزیں جو آسمانوں میں ہیں اور تمام چیزیں جو زمین میں ہیں اور وہ زبردست ہے حمت والا ہے