تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 61. As-Saff · Ayah 13

  1. وَ اُخْرٰى تُحِبُّوْنَهَا١ؕ نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿13﴾

    1. وَّاُخْرٰىاور دوسری چیز
    2. تُحِبُّوْنَهَاتم محبت رکھتے ہو اس سے
    3. نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِمدد اللہ کی طرف سے
    4. وَفَتْحٌاور فتح
    5. قَرِيْبٌقریبی
    6. وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَاور خوش خبری دو مومنو کو
Translation · Dure-Mansoor
اور ایک دوسری چیز ملے گی جسے تم پسند کرتے ہو وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نصر اور قریبی فتح ہے اور ایمان والوں کو بشارت سنا دیجیے