تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 61. As-Saff · Ayah 12

  1. یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ وَ یُدْخِلْكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُۙ﴿12﴾

    1. يَغْفِرْ لَكُمْبخش دے گا تمہارے لیے
    2. ذُنُوْبَكُمْتمہارے گناہوں کو
    3. وَيُدْخِلْكُمْاور داخل کرے گا تم کو
    4. جَنّٰتٍباغوں میں
    5. تَجْرِيْبہتی ہیں
    6. مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُان کے نیچے سے نہریں
    7. وَمَسٰكِنَاور گھروں (میں
    8. طَيِّبَةًپاکیزہ
    9. فِيْ جَنّٰتِ عَدْنٍہمیشگی کے باغوں میں
    10. ذٰلِكَ الْفَوْزُیہی ہے کامیابی
    11. الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Dure-Mansoor
تو وہ تمہارے لیے تمہارے گناہ بخش دے گا اور وہ تمہیں داخل کرے گا ایسی جنتوں میں جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی اور عمدہ رہنے کے مکانات میں جنات عدن میں داخل کرے گا یہ بھاری کامیابی ہے