تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 61. As-Saff · Ayah 5
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ یٰقَوْمِ لِمَ تُؤْذُوْنَنِیْ وَ قَدْ تَّعْلَمُوْنَ اَنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ١ؕ فَلَمَّا زَاغُوْۤا اَزَاغَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ﴿5﴾
- وَاِذْاور جب
- قَالَ مُوْسٰىکہا موسیٰ نے
- لِقَوْمِهٖاپنی قوم سے
- يٰقَوْمِ لِمَ تُؤْذُوْنَنِيْاے میری قوم کیوں تم مجھ کو اذیت دیتے ہو
- وَقَدْ تَّعْلَمُوْنَحالانکہ تحقیق تم جانتے ہو
- اَنِّىْ رَسُوْلُ اللّٰهِبیشک میں اللہ کا رسول ہوں
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- فَلَمَّا زَاغُوْٓاپھر جب وہ ٹیڑے ہوئے
- اَزَاغَ اللّٰهُٹیڑھا کردیا اللہ نے
- قُلُوْبَهُمْان کے دلوں کو
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَا يَهْدِينہیں ہدایت دیتا
- الْقَوْمَ الْفٰسِقِيْنَفاسق قوم کو
Translation · Dure-Mansoor
اور جب موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے فرمایا اے میری قوم تم مجھے کیوں ایذاء دیتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں اللہ کا تمہاری طرف بھیجا ہوا پیغمبر ہوں پھر جب وہ ٹیڑھے ہوئے تو اللہ نے ان کے دلوں کو ٹیڑھا کردیا اور اللہ تعالیٰ نافرمان قوم کو ہدایت نہیں دیتے