تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 62. Al-Jumu'a · Ayah 4

  1. ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ﴿4﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. فَضْلُ اللّٰهِاللہ کا فضل ہے
    3. يُؤْتِيْهِدیتا ہے اسے
    4. مَنْ يَّشَآءُجس کو وہ چاہتا ہے
    5. وَاللّٰهُاور اللہ
    6. ذُو الْفَضْلِفضل والا ہے
    7. الْعَظِيْمِبڑے
Translation · Dure-Mansoor
یہ اللہ کا فضل ہے اسے دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور اللہ تعالیٰ بھاری فضل والا ہے
Tafseer · Dure-Mansoor
12۔ ابن المنذر نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ ذلک فضل اللہ یوتیہ من یشاء یہ اللہ کا فضل ہے جس کو چاہتا ہے دیتا ہے۔ میں الفضل سے مراد ہے دین۔