تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 63. Al-Munaafiqoon · Ayah 11

  1. وَ لَنْ یُّؤَخِّرَ اللّٰهُ نَفْسًا اِذَا جَآءَ اَجَلُهَا١ؕ وَ اللّٰهُ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿11﴾

    1. وَلَنْ يُّؤَخِّرَ اللّٰهُاور ہرگز نہ مہلت دے گا اللہ۔ ڈھیل دے گا اللہ
    2. نَفْسًاکسی نفس کو
    3. اِذَا جَآءَجب آجائے
    4. اَجَلُهَااس کی موت کا وقت
    5. وَاللّٰهُاور اللہ
    6. خَبِيْرٌۢخبر رکھنے والا ہے
    7. بِمَا تَعْمَلُوْنَساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
Translation · Dure-Mansoor
اور اللہ ہرگز کسی جان کو مہلت نہ دے گا جب اس کی اجل آجائے اور اللہ تمہارے کاموں سے باخبر ہے
The commentary on this passage starts at ayah 63:10.Read it