تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 63. Al-Munaafiqoon · Ayah 8
یَقُوْلُوْنَ لَئِنْ رَّجَعْنَاۤ اِلَى الْمَدِیْنَةِ لَیُخْرِجَنَّ الْاَعَزُّ مِنْهَا الْاَذَلَّ١ؕ وَ لِلّٰهِ الْعِزَّةُ وَ لِرَسُوْلِهٖ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ۠ع﴿8﴾
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- لَئِنْ رَّجَعْنَآالبتہ اگر لوٹے ہم
- اِلَى الْمَدِيْنَةِمدینہ کی طرف
- لَيُخْرِجَنَّالبتہ ضرور نکالے گا
- الْاَعَزُّ مِنْهَازیادہ عزت والا اس سے
- الْاَذَلَّزیادہ ذلیل کو
- وَلِلّٰهِ الْعِزَّةُاور اللہ کے لیے ہے عزت
- وَلِرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول کے لیے
- وَلِلْمُؤْمِنِيْنَاور مومنوں کے لیے
- وَلٰكِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَلیکن منافق لوگ
- لَا يَعْلَمُوْنَعلم نہیں رکھتے
Translation · Dure-Mansoor
وہ کہتے ہیں کہ اگر ہم مدینہ واپس ہوگئے تو عزت والا ذلت والے کو نکال دے گا اور اللہ ہی کے لیے ہے عزت اور رسول ﷺ کے لیے اور مومنین کے لیے لیکن منافقین نہیں جانتے