تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 64. At-Taghaabun · Ayah 12

  1. وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ١ۚ فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاِنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ﴿12﴾

    1. وَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
    2. اللّٰهَاللہ کی
    3. وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَاور اطاعت کرو رسول کی
    4. فَاِنْ تَوَلَّيْتُمْپھر اگر منہ موڑو تم
    5. فَاِنَّمَاتو بیشک
    6. عَلٰي رَسُوْلِنَاہمارے رسول پر
    7. الْبَلٰغُ الْمُبِيْنُپہنچانا ہے کھلم کھلا
Translation · Dure-Mansoor
اور فرمانبرداری کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول کی سو اگر تم اعراض کرو تو ہمارے رسول پر پہنچادینا ہے واضح طور پر