تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 64. At-Taghaabun · Ayah 13

  1. اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿13﴾

    1. اَللّٰهُاللہ تعالیٰ
    2. لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَنہیں کوئی الہ برحق مگر وہی
    3. وَعَلَي اللّٰهِاور اللہ پر ہی
    4. فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَپس چاہیے کہ توکل کریں مومن
Translation · Dure-Mansoor
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں مگر وہی ہی اور اللہ پر بھروسہ کریں مومن بندے
Tafseer · Dure-Mansoor
16۔ ابن مردویہ نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ایمان والوں کا شمار (یعنی نشانی) جس دن وہ اپنی قبروں سے اٹھیں گے آیت اللہ لا الہ الا ہو وعلیٰ فلیتوکل المومنون ہوگی۔