تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 67. Al-Mulk · Ayah 10
وَ قَالُوْا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ اَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِیْۤ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِ﴿10﴾
- وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
- لَوْ كُنَّاکاش ہم ہوتے
- نَسْمَعُہم سنتے
- اَوْ نَعْقِلُیا ہم سمجھتے ہوتے
- مَانہ
- كُنَّاہوتے ہم
- فِيْٓ اَصْحٰبِ السَّعِيْرِدوزخ والوں میں سے
Translation · Dure-Mansoor
اور وہ یوں کہیں گے کہ اگر ہم سنتے یا سمجھتے تو ہم جلنے والی آگ میں نہ ہوتے