تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 67. Al-Mulk · Ayah 17

  1. اَمْ اَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآءِ اَنْ یُّرْسِلَ عَلَیْكُمْ حَاصِبًا١ؕ فَسَتَعْلَمُوْنَ كَیْفَ نَذِیْرِ﴿17﴾

    1. اَمْ اَمِنْتُمْکیا بےخوف ہوگئے تم کو
    2. مَّنْ فِي السَّمَآءِاس سے جو آسمان میں ہے
    3. اَنْ يُّرْسِلَکہ وہ بھیجے
    4. عَلَيْكُمْتم پر
    5. حَاصِبًاپتھروں کی بارش
    6. فَسَتَعْلَمُوْنَپس عنقریب تم جان لو گے
    7. كَيْفَ نَذِيْرِکیسے تھا ڈراؤ میرا
Translation · Dure-Mansoor
یا تم اس سے بےخوف ہوگئے جو آسمان میں ہے کہ وہ تم پر ایک سخت ہوا بھیج دے۔ سو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا کہ میر اڈرانا کیسا تھا