تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 17
اَمْ اَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآءِ اَنْ یُّرْسِلَ عَلَیْكُمْ حَاصِبًا١ؕ فَسَتَعْلَمُوْنَ كَیْفَ نَذِیْرِ﴿17﴾
- اَمْ اَمِنْتُمْکیا بےخوف ہوگئے تم کو
- مَّنْ فِي السَّمَآءِاس سے جو آسمان میں ہے
- اَنْ يُّرْسِلَکہ وہ بھیجے
- عَلَيْكُمْتم پر
- حَاصِبًاپتھروں کی بارش
- فَسَتَعْلَمُوْنَپس عنقریب تم جان لو گے
- كَيْفَ نَذِيْرِکیسے تھا ڈراؤ میرا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے