تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 67. Al-Mulk · Ayah 28
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَهْلَكَنِیَ اللّٰهُ وَ مَنْ مَّعِیَ اَوْ رَحِمَنَا١ۙ فَمَنْ یُّجِیْرُ الْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ﴿28﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- اَرَءَيْتُمْکیا دیکھا تم نے
- اِنْ اَهْلَكَنِيَ اللّٰهُاگر ہلاک کردے مجھ کو اللہ
- وَمَنْ مَّعِيَار اسے جو میرے ساتھ ہے
- اَوْ رَحِمَنَایا وہ رحم کرے ہم پر
- فَمَنْ يُّجِيْرُتو کون پناہ دے گا
- الْكٰفِرِيْنَکافروں کو
- مِنْ عَذَابٍ اَلِيْمٍدردناک عذاب سے
Translation · Dure-Mansoor
آپ فرمادیجیے کہ تم بتاؤ اگر اللہ مجھے اور میرے ساتھ والوں کو ہلاک فرمادے یا ہم پر رحم فرمائے سو وہ کون ہے جو کافروں کو دردناک عذاب سے بچائے گا