تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 67. Al-Mulk · Ayah 4

  1. ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ﴿4﴾

    1. ثُمَّ ارْجِعِپھر لوٹاؤ
    2. الْبَصَرَنگاہ کو
    3. كَرَّتَيْنِبار بار
    4. يَنْقَلِبْلوٹ آئے گی
    5. اِلَيْكَ الْبَصَرُتیری طرف نگاہ
    6. خَاسِئًاذلیل ہوکر۔ عاجز ہو کر
    7. وَّهُوَ حَسِيْرٌاور وہ تھکی ہوئی ہوگی
Translation · Dure-Mansoor
پھر بار بار نگاہ ڈال کر یدکھ تیری نگاہ ذلیل ہو کر تھک کر تیری طرف لوٹ آئے گی