تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 67. Al-Mulk · Ayah 6

  1. وَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿6﴾

    1. وَلِلَّذِيْنَ كَفَرُوْااور ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
    2. بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
    3. عَذَابُعذاب ہے
    4. جَهَنَّمَجہنم کا
    5. وَبِئْسَ الْمَصِيْرُاور کتنا برا ہے ٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہ
Translation · Dure-Mansoor
اور جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وہ لوٹنے کی بری جگہ ہے