تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 68. Al-Qalam · Ayah 2

  1. مَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍۚ﴿2﴾

    1. مَآ اَنْتَنہیں ہیں آپ
    2. بِنِعْمَةِ رَبِّكَاپنے رب کی نعمت کے ساتھ
    3. بِمَجْنُوْنٍمجنون
Translation · Dure-Mansoor
آپ اپنے رب کی نعمت کی وجہ سے مجنون ہیں
Tafseer · Dure-Mansoor
20۔ ابن المنذر نے ابن جریر رحمہ سے روایت کیا کہ وہ لوگ نبی ﷺ کے بارے میں کہتے تھے کہ یہ مجنون ہے اور اس کے ساتھ شیطان ہے۔ تو یہ آیت نازل ہوئی آیت ماانت بنعمۃ ربک بمجنون آپ اپنے رب کی نعمت سے مجنون نہیں ہیں۔