تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 68. Al-Qalam · Ayah 3

  1. وَ اِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَیْرَ مَمْنُوْنٍۚ﴿3﴾

    1. وَاِنَّ لَكَاور بیشک آپ کے لیے
    2. لَاَجْرًاالبتہ اجر ہے
    3. غَيْرَ مَمْنُوْنٍنہ ختم ہونے والا
Translation · Dure-Mansoor
اور بلاشبہ آپ کے لیے ایسا اجر ہے جو ختم ہونے والا نہیں
Tafseer · Dure-Mansoor
21۔ عبد بن حمیدوابن المنذر نے مجاہد (رح) سے روایت کیا کہ آیت وان لک لا اجرا غیر ممنون اور آپ کے لیے غیر منقطع اجر ہوگا۔ یعنی آپ کے لیے بغیر حساب کے اجر ہے۔