تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 68. Al-Qalam · Ayah 7

  1. اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١۪ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ﴿7﴾

    1. اِنَّ رَبَّكَبیشک رب تیرا
    2. هُوَ اَعْلَمُوہ زیادہ جانتا ہے
    3. بِمَنْ ضَلَّاس کو جو بھٹک گیا
    4. عَنْ سَبِيْلِهٖاس کے راستے سے
    5. وَهُوَ اَعْلَمُاور وہ زیادہ جانتا ہے
    6. بِالْمُهْتَدِيْنَہدایت پانے والوں کو
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ آپ کا رب اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکا ہوا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بھی خوب جانتا ہے