تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 7
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١۪ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ﴿7﴾
- اِنَّ رَبَّكَبیشک رب تیرا
- هُوَ اَعْلَمُوہ زیادہ جانتا ہے
- بِمَنْ ضَلَّاس کو جو بھٹک گیا
- عَنْ سَبِيْلِهٖاس کے راستے سے
- وَهُوَ اَعْلَمُاور وہ زیادہ جانتا ہے
- بِالْمُهْتَدِيْنَہدایت پانے والوں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں