تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 69. Al-Haaqqa · Ayah 13
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ نَفْخَةٌ وَّاحِدَةٌۙ﴿13﴾
- فَاِذَا نُفِخَپھر جب پھونک دیا جائے گا
- فِي الصُّوْرِصور میں
- نَفْخَةٌپھونکنا
- وَّاحِدَةٌایک ہی بار
Translation · Dure-Mansoor
سو جب صور میں پھونکا جائے گا ایک مرتبہ