تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 2
لِّلْكٰفِرِیْنَ لَیْسَ لَهٗ دَافِعٌۙ﴿2﴾
- لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
- لَيْسَنہیں ہے
- لَهٗ دَافِعٌواسطے اس کے کوئی دفع کرنے والا
Translation · Dure-Mansoor
جو کافروں پر واقع ہونے والا ہے اسے کوئی دفع کرنے والا نہیں