تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 21
وَّ اِذَا مَسَّهُ الْخَیْرُ مَنُوْعًاۙ﴿21﴾
- وَّاِذَااور جب
- مَسَّهُپہنچتی ہے اس کو
- الْخَيْرُبھلائی
- مَنُوْعًابخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہے
Translation · Dure-Mansoor
اور جب اس کو اچھی حالت مل جاتی ہے تو منع کرنے والا بن جاتا ہے