تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 71. Nooh · Ayah 21
قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ اِنَّهُمْ عَصَوْنِیْ وَ اتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ یَزِدْهُ مَالُهٗ وَ وَلَدُهٗۤ اِلَّا خَسَارًاۚ﴿21﴾
- قَالَ نُوْحٌکہا نوح نے
- رَّبِّاے میرے رب
- اِنَّهُمْ عَصَوْنِيْبیشک انہوں نے میری نافرمانی کی
- وَاتَّبَعُوْااور پیروی کی
- مَنْ لَّمْاس کی جو نہیں
- يَزِدْهُاضافہ کیا اس کو
- مَالُهٗاس کے مال نے
- وَوَلَدُهٗٓاور اس کی اولاد نے
- اِلَّا خَسَارًامگر خسارے میں
Translation · Dure-Mansoor
نوح ﷺ نے کہا اے میرے رب ! بلاشبہ انہوں نے میری نافرمانی کی ان لوگوں کی بات مانی جن کے مال اور اولاد نے ان کو نقصان ہی زیادہ پہنچایا ہے
Tafseer · Dure-Mansoor
4۔ سعید بن منصور نے حسن اور ابورجاء رحمہما اللہ سے روایت کیا کہ دونوں اس طرح پڑھا کرتے تھے ” مالہ وولدہ “ اس کا مال اور اس کی اولاد۔
5۔ عبد بن حمید نے اعمش (رح) سے روایت کیا کہ سورة نوح، سورة زخرف اور سورة مریم میں سجدہ کے بعد ولد پڑھتے تھے اور فرماتے تھے الولد الکبیر والولد الواحد۔