تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 71. Nooh · Ayah 22
وَ مَكَرُوْا مَكْرًا كُبَّارًاۚ﴿22﴾
- وَمَكَرُوْااور انہوں نے چال لی
- مَكْرًاایک چال
- كُبَّارًابہت بڑی
Translation · Dure-Mansoor
اور انہوں نے مکر کیا بڑا مکر
Tafseer · Dure-Mansoor
6۔ عبد بن حمید وابن المنذر نے مجاہد (رح) سے روایت کیا کہ آیت ومکروا مکرا کبارا اور انہوں نے بڑی زبردست چال چلی۔ اس میں بارا سے مراد ہے عظیما یعنی انہوں نے بڑے بڑے مکروفریب کیا۔