تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 71. Nooh · Ayah 24
وَ قَدْ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا١ۚ۬ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا ضَلٰلًا﴿24﴾
- وَقَدْاور تحقیق
- اَضَلُّوْاانہوں نے بھٹکا دیا
- كَثِيْرًابہت بسوں کو
- وَلَااور نہ
- تَزِدِتو اضافہ کر
- الظّٰلِمِيْنَظالموں کو
- اِلَّا ضَلٰلًامگر گمراہی میں
Translation · Dure-Mansoor
اور واقعی بات یہ ہے کہ انہوں نے بہتوں کو گمراہ کردیا اور آپ ظالموں کی گمراہی اور بڑھا دیجیے